سوالنحو1 جواب

لام امر اور لام تاکید میں کیا فرق ہے؟

Zain RanaZain Rana22 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لام امر مکسور ہوتا ہے اور لام تاکید مفتوح ہوتا ہے بقیہ نام سے ہی اندازہ ہو گیا ہوگا کہ دونوں لام الگ الگ معانی دیتے ہیں لام امر فعل مضارع پر ہی داخل ہوتا ہے لام تاکید اسم فعل سب پر داخل ہوتی ہے