متعلقہ سوالات
نحو
1
لامِ جارہ ضمیر کے ساتھ مفتوح اور اسم ظاہر کے ساتھ مکسور کیوں
20 جون، 2025Muhammad Soomro
جواب دہندہ
Q
لامِ جارہ کی اصل حرکت فتحہ ہے، اس لیے ضمیر کے ساتھ فتحہ رہتا ہے: لَهٗ، لَکَ (یاءِ متکلم کے ساتھ مناسبت سے کسرہ: لِیْ)
اسم ظاہر کے ساتھ کسرہ دیتے ہیں تاکہ لامِ ابتدا سے فرق ہو جائے: لَزَیْدٌ قَائِمٌ اور لِزَیْدٍ
ضمیر میں یہ التباس نہیں ہوتا کیونکہ ضمیر کی شکل خود بتا دیتی ہے