سوالنحو1 جواب

لام جہد، لام کیٔ ،لام امر یہ تینوں مکسور ہوتے ہیں ان میں فرق کیسے کریں کیسے پتہ چلے گا کون سا کون سا لام ہے

Abdul HananAbdul Hanan26 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

عربی زبان میں بہت سارے۔الفاظ مشترکہ ہوتے ہیں یعنی بظاہر وہ ایک جیسے لیکن معانی الگ الگ ہوتے ہیں جیسے اِن نافیہ ،شرطیہ مخففہ من المثقلہ ہوتی ہے اب اس طرح کے لفظوں کی پہچان کہ کہاں کونسا لفظ ہوگا اور کونسا معنی مراد ہوگا یہ سب سیاق و سباق پر موقوف ہے آگے پیچھے سے عبارت دیکھیں کہ یہاں لام کس معنی میں ہوگی تو معنی ٹھیک بیٹھے گا تو وہی مراد لے لیں بعض اوقات دو معنی بھی ٹھیک ہو رہے ہوتے ہیں تو جو بہتر لگے وہ لے لیں دوسرا احتمال بھی برقرار رکھیں