متعلقہ سوالات
نحو
1
لام کی کتنی قسمیں ہیں
13 جنوری، 2026Binte Shakir Khan
جواب دہندہ
Q
لام کی دو بڑی قسمیں ہیں: عاملہ اور غیر عاملہ
عاملہ:
لام جارہ: لِلّٰہِ
لام امر (جازمہ): لِیَنْصُرْ
لام کَیْ یا تعلیل (اَنْ مقدرہ سے نصب): جِئْتُ لِاَتَعَلَّمَ
لام جحود (نفی کے بعد): مَا کَانَ اللّٰہُ لِیُعَذِّبَھُمْ
غیر عاملہ:
لام ابتدا: لَزَیْدٌ قَائِمٌ
لام مزحلقہ (انّ کی خبر پر): اِنَّ زَیْدًا لَقَائِمٌ
لام جواب قسم: وَاللّٰہِ لَاَفْعَلَنَّ
لام جواب لو و لولا: لَوْ جِئْتَنِیْ لَاَکْرَمْتُکَ
لام موطئہ للقسم: لَئِنْ
لام تعریف (ال) اور لام بُعد (ذٰلِکَ)