متعلقہ سوالات
نحو
1
لام کن معنوں کے لیے آتا ہے
4 اکتوبر، 2026Fareed Raza
جواب دہندہ
Q
لام کئی معنوں کے لیے آتا ہے
لام جارہ: ملک (المال لزید)، اختصاص (الجُلّ للفرس)، تعلیل (جئتک للاکرام)، استحقاق (الحمد للہ)
لام ابتداء/تاکید: لَزیدٌ قائمٌ
لام امر: لِیَقُمْ
لام کَی: جئتُ لِاَتعلّمَ
لام جحود: ما کان اللہ لِیُعذِّبَہم
لام قسم/جواب قسم: لَاَفعلنّ