سوالنحو1 جواب

لام تعلیل اور لام جحود میں فرق بیان کردین

Atif Attari8 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

لام تعلیل اور لام جحود دونوں حرف جر ہیں اور دونوں کے بعد اَنْ مقدر ہوتا ہے ان میں فرق یہ ہوتا ہے کہ لام تعلیل کے بعد ان مقدر ہونا جائز ہے جبکہ لام جحود کے بعد ان مقدر ہونا واجب ہے لام تعلیل کسی جگہ بھی آ سکتی ہے لیکن لام جہاد ما کان یا لم یکن کے بعد ہی آئے گی یہ فرق ہیں