سوالنحو1 جواب

لاےنفی جنس سےمراد کیا ہے

Alim Sk20 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

وہ لا جو مبتدا اور خبر پر داخل ہوتا ہے اور مبتدا کی جنس کی نفی کرتا ہے جیسے لا رجل قائم کوئی مرد نہیں کھڑا ہوا