سوالنحو1 جواب

لفظ اور کلمہ میں کیا فرق ہے؟

محمد شعيب رضا عطاريمحمد شعيب رضا عطاري22 فروری، 2025

جواب دہندہ

اریب احمد خان
اریب احمد خان

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

لفظ عام ہے اس کے نیچے مستعمل اور مہمل دونوں طرح کے الفاظ ہوتے ہیں جبکہ کلمہ لفظ کی ہی ایک قسم ہے