سوالنحو1 جواب

لفظ بینا اسم ہے یا کوئی حرف ہے اور یہ بتائیں کہ لفظ بین اگر اسم ہے تو اس میں کون سی علامت ہے

HAfeez Bilal attariHAfeez Bilal attari10 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

لفظ بینا اسم ہے اسم علامت میں سے اس پر حرف جر داخل ہو جاتا ہے جیسے کہ قرآن کریم میں من بینکم آیا ہے اور الف اس کے مضاف الیہ کے عوض ہے اصل میں بین تھا