سوالنحو1 جواب

لفظ فلسطین مذکر ہے یا مونث ؟اور وجہ بھی بتائیں

محمد رضا اشرفی محمد رضا اشرفی 8 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ مؤنث معنوی ہوگی شہروں اور ملکوں کے نام مؤنث استعمال ہوتے ہیں