سوالنحو1 جواب

لفظ (جعفر ) معرب کی قسم منصرف , غیر منصرف میں سے کیا ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب عطا فرمائیں

null 2 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لفظ جعفر منصرف ہے اس میں غیر منصرف کا کوئی سبب سوائے علمیت کے نہیں پایا جا رہا