Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
لفظ جہنم شش اقسام میں سے کیا ہے مع دلیل
سوال
نحو
1 جواب
لفظ جہنم شش اقسام میں سے کیا ہے مع دلیل
Rihan Qureshi
14 فروری، 2025
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 14 فروری، 2025
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
لسان العرب میں اس کے بارے میں دو قول ہیں ایک یہ عربی ہے اور حروف اصلیہ ج ھ ن م ہیں جبکہ یہ ملحق بخماسی مجرد ہے نون میں ادغام کر کے دوسرا قول یہ ہے کہ عجمی ہے دونوں طرف کے قائلین اپنے دلائل ہیں و اللہ اعلم
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز