سوالنحو1 جواب

لفظ محال کا اعراب اور سہ اقسام میں کیا ہے اور حروف اصلیہ بتا دیں

Abdul RahmanAbdul Rahman19 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اعراب تو عبارت میں ہی پتہ چلتے ہیں اکیلے لفظ کے اعراب کیسے بتا سکتے ہیں سہ اقسام میں اسم ہے اور حروف اصلیہ ح و ل ہیں