سوالنحو1 جواب

لفظ ذالک سے پہلے اگر کاف ا جائے تو اسے کذلک کا تو اس کاف کو کیا کہیں گے

HAfeez Bilal attariHAfeez Bilal attari21 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

یہ کاف حرف جر ہوسکتا ہے اور ذلک اسم اشارہ ہوگا اگر یہ نا بنے تو اسم کنایہ بن سکتا ہے اور کذلک میں کاف اسی کلمے کا حرف ہے