سوالنحو1 جواب

لائے نفی جنس کسے کہتے ہیں مکمل طور پر واضح کریں۔۔۔

Princess_ShibraPrincess_Shibra1 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لاء نفی جنس وہ اسم ہوتا ہے جو اپنے اسم سے خبر کی مطلقا نفی کرتا ہے جیسے لا رجل قائم ( کوئی مرد کھڑا ہوا نہیں ہے ) اس میں لاء نے تمام مردوں سے کھڑے ہونے کی نفی کی ہے اسے لاء نفی جنس کہتے ہیں اس لاء کی پہچان یہ ہے کہ اس کے اردو ترجمہ میں کوئی یا کسی طرح کا یہ دو لفظ استعمال ہوتے ہیں
لائے نفی جنس کسے کہتے ہیں مکمل طور… | صرف و نحو سوال جواب