متعلقہ سوالات
نحو
1
لَیْسَ فِیْ اَقَلَّ مِنْ ثَلَاثِیْنَ مِنَ الْبَقَرِ صَدَقَۃٌ کی ترکیب
2 نومبر، 2025Rida
جواب دہندہ
Q
صحیح عبارت: لَیْسَ فِیْ اَقَلَّ مِنْ ثَلَاثِیْنَ مِنَ الْبَقَرِ صَدَقَۃٌ
لیس فعل ناقص
فی جار، اَقَلَّ اسم تفضیل (غیر منصرف ہونے کی وجہ سے حالت جر میں فتحہ کے ساتھ)
من جار، ثلاثین مجرور (من البقر جار مجرور تمییز یا حال)، جار مجرور ملکر ظرف لغو اقلّ کے متعلق
اسم تفضیل اپنے متعلق سے ملکر مجرور، فی جار مجرور ملکر ظرف مستقر ہو کر لیس کی خبر مقدم
صدقۃ لیس کا اسم مؤخر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ