سوالنحو1 جواب

لَیْتَ کونسا صیغہ ہے

انوار صادق انوار صادق 7 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

لَیْتَ صیغہ نہیں بلکہ حرف ہے حروفِ مشبہ بالفعل میں سے ہے، معنی تمنّی (کاش) اسم کو نصب اور خبر کو رفع دیتا ہے: لَیْتَ الشَّبَابَ یَعُوْدُ