سوالنحو1 جواب

لکیلا کی تحقیق فرما دیجئے

salar Hadersalar Hader8 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ل حرف جر ہے کی حرف مصدریہ ناصبہ ہے اور لاء نفی کا ہے یہ ان تینوں سے مرکب ہے اور فعل مضارع سے پہلے آتا ہے