متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
پی۔وی۔سی یا لکڑی کا مصلی بنایا جا سکتاہے؟
5 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
جواب:
ہر وہ چیز جس پر اس طرح سجدہ کرنا ممکن ہو،کہ پیشانی اچھی طرح جم جائے،مزید دبانے سے نہیں دبے،اسے مصلی بنایا جا سکتا ہے۔لہذاپی ۔وی۔سی یا لکڑی کی شیٹ کا مصلی بنایا جا سکتا ہے،اس میں کوئی حرج نہیں۔