سوالنحو1 جواب

لعل اللہ یحدث

Adris Khan 2 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لعل حرف مشبہ بالفعل اللہ اسم جلالت اس کا اسم یحدث فعل ھو ضمیر اس کا فاعل بعد مضاف ذالک مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ امر مفعول بہ فعل فاعل مفعول فیہ و مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر لعل کی خبر لعل اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ