Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
لعل میں ماضی بعید میں ضمیریں کیوں آتی ہیں
سوال
نحو
1 جواب
لعل میں ماضی بعید میں ضمیریں کیوں آتی ہیں
Hamza Gujjar ....
8 نومبر، 2024
6
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 8 نومبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
لعل حرف مشبہ بالفعل ہے اور یہ اسم پر داخل ہوتا ہے نا کہ فعل پر اس وجہ سے لعل کے ساتھ اسم منصوب یا ضمیر منصوب متصل لائی جاتی ہے
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز