سوالنحو1 جواب

لمتنننی صیغہ کی صرفی تحقیق کریں

Syed Yousuf ali6 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ جمع مؤنث حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اصل میں لَوَمْتُن تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو لامتن ہوا الف اور میم میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف کو گرا دیا پھر لام ( فاء کلمہ ) کو ضمہ دیا گیا قاعدہ نمبر 5 جب اجوف کی ماضی معروف یا مجہول میں عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گر جائے تو فاء کلمہ کو ضمہ دیا جائے گا (جبکہ اجوف واوی مفتوح العین یا مضموم العین ہو) ورنہ (جبکہ اجوف يائی ہو یا اجوف واوی مکسور العین ہو تو) کسرہ دیں گے نون وقایہ اور یاء ضمیر متکلم ہے