سوالنحو1 جواب

لقى سے واحد مونث غائب کا صیغہ کس طرح بنے گا ،باب تفعل کے ساتھ اور مجرد کے ساتھ

Saad24 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مجرد سے واحد مؤنث غائب کا صیغہ لَقَت بنے گا اس کی اصل (لَقَیَت) ہوگی اور مزید فیہ بب تفعل سے تلقَّت ہوگا اس کی اصل تَلَقَّیَت ہوگی