متعلقہ سوالات
نحو
1
لَقِیْتُ زَیْدًا رَاکِبَیْنِ کی ترکیب
10 اکتوبر، 2025Shahid Khan
جواب دہندہ
Q
لَقِیْتُ فعل، تُ ضمیر فاعل ذو الحال
زَیْدًا مفعول بہ ذو الحال
رَاکِبَیْنِ اسم فاعل تثنیہ، فاعل اور مفعول دونوں سے حال
ذو الحال (فاعل اور مفعول) حال سے ملکر، فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
معنی: میں زید سے ملا اس حال میں کہ ہم دونوں سوار تھے