سوالنحو1 جواب

لاتبدون کاتعلیل کیاہے

Muhammad AyubMuhammad Ayub2 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اصل میں لا تَبْدُأُوْنَ تھا قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف کو گرا دیا پھر تَبْدُوْنَ ہوا