سوالنحو1 جواب

لاترجعوا بعدی کفارا اسکی نحوی ترکیب بتادیں کس طرح ہوگی

Hamzailyas IlyasHamzailyas Ilyas30 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

رجع بمعنی صار ہوتا ہے تو اس وقت اس کا حکم فعل ناقص کی طرح ہوتا ہے تو ترکیب یوں ہوگی لاترجعوا فعل ناقص واؤ ضمیر اس کا اسم بعد مضاف یاء ضمیر متکلم مضاف الیہ مفعول فیہ مقدم کفارا کا کفارا اسم فاعل ھم ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ مقدم سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
لاترجعوا بعدی کفارا اسکی نحوی ترکیب… | صرف و نحو سوال جواب