لاترجعوا بعدی کفارا اسکی ترکیب میں آپ نے فرمایا یہ فعل ناقص ہوگا
یہ فعل ناقص کس طرح ہوگا یہ تو لائے نہی ہے اور صار کے معنی میں کس طرح ہے؟ بلکہ اس عبارت کا ترجمہ ہے تم میرے بعد کفار کی طرح نہ ہوجانا دوبارہ سے ترکیب فرما دیں کہ کس طرح ہوگی اب
لاء نہی سے کوئی فرق نہیں پڑتا فعل ناقص ماضی مضارع امر نہی سب ہو سکتے ہیں کچھ کو چھوڑ کر بقیہ
اس عبارت کا ترجمہ ہے میرے کافر نا بننا
بقیہ رجع بمعنی صار ہوتا ہے اس کا حوالہ نیچے موجود ہے