سوالنحو1 جواب

لیکن یہ جملہ ان الشمس انھا قاتلۃ للجراثیم نصاب النحو کے صفحہ 148 سبق نمبر 40 سبق کا نام موکتد تاکیدکی تمرین میں موجود ہے

Muzammil MansuriMuzammil Mansuri28 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

میں نے اس تمرین کو تین بار پڑھا ہے اور مجھے آپ کی بھیجی ہوئی عبارت نہیں ملی اور اس کا سکرین شاٹ بھی میں نے نیچے لگا دیا ہے
لیکن یہ جملہ ان الشمس انھا قاتلۃ… | صرف و نحو سوال جواب