متعلقہ سوالات
نحو
1
للہ الامر من قبل و من بعد کی نحوی ترکیب کیجئے
27 مئی، 2026
جواب دہندہ
Q
لِلّٰہِ: ل جار، اللہ مجرور؛ جار مجرور خبر مقدم (ظرف مستقر)
الْأَمْرُ مبتدا مؤخر
مِنْ قَبْلُ وَمِنْ بَعْدُ: قبل و بعد مبنی علی الضم (مضاف الیہ کی نیت میں)، محلاً مجرور
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ