سوالنحو1 جواب

لیس بفاحش کی ترکیب

Kaleem King22 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لیس فعل ناقص ھو ضمیر مستتر اس کا اسم ب جار زائدہ فاحش فعل ناقص کی خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
لیس بفاحش کی ترکیب | صرف و نحو سوال جواب