سوالنحو1 جواب

لیتنی کنت ترابا ترکیب

Adris Khan 2 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لیت حرف مشبہ بالفعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم لیت کا اسم کنت فعل ناقص تاء ضمیر اس کا اسم ترابا فعل ناقص کی خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر لیت کی خبر لیت اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ