متعلقہ سوالات
نحو
1
مَا اَحْسَنَ الدِّیْنَ وَالدُّنْیَا اِذَا اجْتَمَعَا کی ترکیب
6 اکتوبر، 2025Maryam Maryam
جواب دہندہ
Q
مَا تعجبیہ (بمعنی شیءٌ) مبتدا
اَحْسَنَ فعل تعجب، ھو ضمیر مستتر فاعل (ما کی طرف راجع)
الدِّیْنَ معطوف علیہ، و عاطفہ، الدُّنْیَا معطوف، ملکر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ ہو کر خبر؛ مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ تعجبیہ
اِذَا ظرفیہ شرطیہ، اِجْتَمَعَا فعل، الف ضمیر فاعل، جملہ فعلیہ ہو کر شرط
جزا محذوف ہے جس پر پہلا جملہ دلالت کرتا ہے (اِذَا اجْتَمَعَا فَمَا اَحْسَنَھُمَا)
شرط و جزا ملکر جملہ شرطیہ