سوالنحو1 جواب

ماء السماء کی ترکیب اور جملے کا نام بتاۓ

احمد رضا3 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ماء مضاف السماء مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی
ماء السماء کی ترکیب اور جملے کا نام… | صرف و نحو سوال جواب