متعلقہ سوالات
نحو
1
مَا اَشَدَّ الْحَرَّ اور یَا اَبَتِ کی ترکیب
5 جنوری، 2026shameem uzma
جواب دہندہ
Q
مَا اَشَدَّ الْحَرَّ: ما تعجبیہ نکرہ تامہ مبتدا، اَشَدَّ فعل تعجب، ھو ضمیر مستتر فاعل (ما کی طرف راجع)، الحرَّ مفعول بہ
فعل فاعل مفعول ملکر جملہ فعلیہ ہو کر خبر، مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ تعجبیہ
یَا اَبَتِ: یا حرف ندا قائم مقام اَدْعُوْ، اَبَ مضاف، تاء یاء متکلم کے عوض مضاف الیہ، ملکر منادی مضاف منصوب
جملہ فعلیہ انشائیہ ندائیہ