سوالنحو1 جواب

ماء کے حروف اصلیہ م و ہ ہیں ؟اور اس کی تعلیل بھی بتا دیجیے ۔

Hajrajaved Attaria2526Hajrajaved Attaria252615 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ماء اصل میں موَہ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یہ ماہ ہو گیا اب ھاء کو خلاف قیاس ھمزہ سے تبدیل کیا تو یہ ماء ہو گیا