متعلقہ سوالات
نحو
1
مَا وُضِعَ لِیَدُلَّ عَلٰی اٰحَادِ الْاَشْیَاءِ کی ترکیب
6 نومبر، 2025Ghlum Nabi غلام۔نبی
جواب دہندہ
Q
ما موصولہ یا نکرہ موصوفہ مبتدا
وُضِعَ فعل ماضی مجہول، نائب فاعل مستتر، لِیَدُلَّ: لام تعلیل + ان مقدرہ، یدلّ مضارع منصوب، علی احاد الاشیاء جار مجرور؛ صلہ یا صفت
مبتدا خبر (محذوف) ملکر جملہ اسمیہ
لِیَدُلَّ میں نصب ان مقدرہ کی وجہ سے