سوالنحو1 جواب

ماہ منصرف ہے یا غیر منصرف مع اسباب بیان فرمائیں۔

Umme hanifa18 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ماہ غیر منصرف ہے اس میں دو سبب پائے جائے رہے ہیں علم و تانیث معنوی تانیث معنوی کی یک شرط ہوتی ہے کہ وہ عجمہ ہو تو غیر منصرف ہوگاتو یہاں تانیث معنوی کی شرط عجمہ بھی پائی جا رہی ہے