سوالنحو1 جواب

ماانت الا بشر مثلنا کی ترکیب کے سے ہو گی

Bintay tariqBintay tariq13 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ما نافیہ انت مبتدا بشر موصوف مثل مضاف نا ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مستثنی مفرغ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ