سوالنحو1 جواب

مبنی اصل کیسے کہتے ہیں

Sultana SindhiSultana Sindhi6 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مبنی الاصل وہ مبنیات ہیں جو اصل وضع میں مبنی ہوتے ہیں وہ یہ ہیں فعل امر حاضر فعل ماضی تمام حروف