متعلقہ سوالات
نحو
1
مبنی الاصل اور مشابہ مبنی الاصل میں فرق
7 جولائی، 2025حافظ بشیر
جواب دہندہ
Q
مبنی الاصل: وہ کلمہ جو اصل وضع ہی سے مبنی ہو، جیسے حروف، اور ضمائر و اسماء اشارہ و اسماء موصولہ وغیرہ جو حرف کے مشابہ ہونے کی وجہ سے اصل میں مبنی شمار ہوتے ہیں
مشابہ مبنی الاصل: وہ اسم جو اصلاً معرب ہو مگر مبنی الاصل کے ساتھ مشابہت کی وجہ سے مبنی ہو گیا ہو
مشابہت کی صورتیں: مبنی الاصل کے معنی متضمن ہونا، احتیاج الی الغیر، مبنی الاصل کے موقع پر آنا، یا مبنی کی طرف مضاف ہونا
فرق: پہلا اصل وضع سے مبنی، دوسرا مشابہت عارضی سے مبنی