سوالنحو1 جواب

مبنی کسے کہتے ہیں

Tarannum Malik MalikTarannum Malik Malik10 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مبنی وہ اسم ہوتا ہے جس کا آخر عوامل کے بدلنے سے نہیں بدلتا بلکہ ہر حال میں ایک ہی حالت پر رہتا ہے