سوالنحو1 جواب

مبتداء اور خبر کیسے بنتے ہیں

Safwan Kamran23 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مبتدا اور خبر دو چیزوں سے بنتے ہیں ان میں سے پہلا اسم ہوگا دوسرا جملہ جار مجرور یا اسم ہو سکتا ہے پہلا جس کے بارے میں کوئی بات بتائی جا رہی ہوتی ہے اسے مبتدا کہتے ہیں دوسرا لفظ جس کے ذریعے خبر دی جائے اسے خبر کہتے ہیں
مبتداء اور خبر کیسے بنتے ہیں | صرف و نحو سوال جواب