سوالنحو1 جواب

مَدعِیٌّ کی تعلیل کریں

Saeed AlamSaeed Alam22 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مدعیٌّ اصل میں مدعُوْوٌ تھا جس کلمے کے آخر میں دو واؤ آ جائیں اس کے قاعدے میں اختلاف ہے آسان قاعدہ یہ ہے کہ دونوں واؤ کو یاء سے پڑھنا بھی جائز ہے دونوں واؤ کو یاء سے بدلا تو مدعی ہوا مدعو پڑھنا بھی جائز ہے