سوالنحو1 جواب

مدعو میں تعلیل

khuzaifa Qureshikhuzaifa Qureshi27 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مدعو اصل میں مدعوو تھا بر وزن مفعول اس میں دونوں واؤ کا ادغام کیا تو مدعوٌّ ہو گیا