سوالنحو1 جواب

معدیکرب اسمائے معربہ کی کونسی قسم سے ہے

Hamid20 ستمبر، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

معدیکرب مرکب مزجی ہے غیر منصرف ہے (ترکیب و علمیّت) اسمائے معربہ میں غیر منصرف / ممنوع من الصرف شمار ہوتا ہے
معدیکرب اسمائے معربہ کی کونسی قسم سے… | صرف و نحو سوال جواب