سوالنحو1 جواب

ماۓ کافہ کسے کہتے ہے۔

Khalid JamalKhalid Jamal6 جولائی، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

جب حرف مشبہ بالفعل کے ساتھ لفظ ما آئے تو اسے ما کافہ کہتے ہیں جو کہ عمل کو روک دیتی ہے