سوالنحو1 جواب

مفعول مسند ہوتا ہے یا مسند الیہ

Sam samSam sam1 ستمبر، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

مفعول بہ نہ مسند ہے نہ مسند الیہ مسند الیہ فاعل یا مبتدا وغیرہ ہوتا ہے مسند فعل یا خبر ہوتی ہے مفعول بہ فعل کا متعلق ہوتا ہے جس پر فعل واقع ہو
مفعول مسند ہوتا ہے یا مسند الیہ | صرف و نحو سوال جواب