سوالنحو1 جواب

مفرد منصرف صحیح کی پہچان کیسے کرتے ہیں

Talha Ismail9 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مفرد منصرف صحیح وہ کلمہ ہوتا ہے جس کا آخری حرف صحیح یعنی حرف علت نا ہو اسی طرح وہ صیغہ جمع یا تثنیہ غیر منصرف نا ہو اور نا ہی اسماء ستہ مکبرہ میں سے ہو