سوالنحو1 جواب

مفرد منصرف صحیح کی تعریف جو ہدایت نحو میں بتائیں ہے ؟

Ahmed RazaAhmed Raza29 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ھدایۃ النحو میں یہ تعریف لکھی ہے جس کلمے کے آخر میں حرف علت نا ہو
مفرد منصرف صحیح کی تعریف جو ہدایت… | صرف و نحو سوال جواب