سوالنحو1 جواب

مافتئ کے معنی ،اس کااستعمال کس طرح ہوتا ہے مثالوں کے ساتھ بتائیں

Muzzammil IshaatiMuzzammil Ishaati2 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ما فتئ فعل ناقص ہے جملہ اسمیہ پر داخل ہوتا ہے مبتدا کو رفع یعنی پیش اور خبر کو نصب یعنی زبر دیتا ہے اس کا معنی ہوتا ہے "ہمیشہ " جیسے ما فتئ الرجل قائما مرد ہمیشہ کھڑا تھا